ڈنمارک بین الاقوامی ترقیاتی تعاون میں بہترین قرار، رینکنگ کے انڈیکس میں پہلی پوزیشن پر آ گیا


اسلام آباد (ثناءنیوز) امریکی تھنک ٹینک ”سنٹر فار گلوبل ڈویلپمنٹ“ نے اعلان کیا ہے بین الاقوامی ترقیاتی تعاون میں ڈنمارک سب سے ٹاپ پر ہے۔ 2012ءکے انڈیکس میں زیادہ سے زیادہ سکور 7.0 حاصل کرتے ہوئے ڈنمارک نے پہلی پوزیشن پائی ہے۔