چھوٹا سا میں بچہ ہوں پر کام کروں گا بڑے بڑے: دس سالہ ڈرمر


نیویارک (نیٹ نیوز) فن عمر کا محتاج نہیں ہوتا۔ اس بات کا جیتا جاگتا ثبوت ویڈیو پر آنے والی ایک ننھی منی بچی کی تصویر ہے جس نے دس سال کی عمر میں میوزک کی دنیا میں بحیثیت ڈرم کو نہیں بلکہ ماہر ڈرمرز کے زیراستعمال دیوہیکل ڈرم کو بلا کسی ہچکچاہٹ اور مہارت کے بجاتی ہے۔