پی پی 226 ساہیوال کے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری، پولنگ 27 نومبر کو ہو گی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) الیکشن کمشن نے پی پی 226 ساہیوال کے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 31 اکتوبر کو ہو گی۔ پولنگ 27 نومبر کو ہوگی۔