پیرس میں دریا پر انوکھے پل بنانے کا منصوبہ


پیرس (نیٹ نیوز) فرانس میں دریائے سین پر انوکھے پل بنائے جانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے ان پلوں کو ہوا یا گیس سے پھیلایا جائے گا۔ جن پر سے سیاح اچھلتے کودتے ہوئے گزریں گے۔ یہ پل ماحول دوست ہونگے اور ایفل ٹاور سے ان کا نظارہ کیا جا سکے گا۔