پاکستانی صحافی دہشتگردی کیخلاف قلمی اور جانی جہاد کر رہے ہیں: ایرانی صدر


کویت سٹی (عبدالشکور ابی حسن سے) ایران کے صدر احمدی نژاد نے کہا ہے کہ پاکستان کے صحافی اس وقت دہشت گردی کے خلاف قلمی اور جانی جہاد کر رہے ہیں وہ قابل ستائش ہے۔ میں انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔