نیوز ویک کا پرنٹ ایڈیشن ختم


واشنگٹن (بی بی سی) اسی سال پرانے حالات حاضرہ کے امریکی میگزین کا پرنٹ ایڈیشن ختم کر کے اسے اب صرف آن لائن شائع کیا جائے گا۔