نائیجیریا: متحارب گروپوں میں لڑائی، 30افراد ہلاک


جوز (اے پی پی) نائیجیریا میں دو متحارب گروپوں کے درمیان لڑائی میں کم از کم 30افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔