مشتبہ فون کال پر اوباما کی بیٹیوں کا سکول خالی کرا لیا گیا


واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) مشتبہ فون کال پر امریکی صدر بارک اوباما کی بیٹیوں کا سکول خالی کرایا گیا ہے بعدازاں کلیئر قرار دے دیا گیا۔ سڈول فربیڈز سکول کو دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔