قندھار خود کش حملے میں 2 امریکی فوجی بھی ہلاک ہوئے

واشنگٹن (اے پی پی) افغانستان کے صوبہ قندھار میں گزشتہ ہفتے ہونیوالے خود کش بم حملہ میں ہلاک ہونیوالوں میں ایک سول سمیت 2 امریکی فوجی بھی ہلاک ہوئے جن میں ایک امریکی فوج کی انٹیلی جنس کا تجزیہ نگار اور دوسرا سی آئی اے کا افسر ہے۔