فلوریڈا : بیوٹی پارلر میں فائرنگ سے چار افراد ہلاک


فلوریڈا (نوائے وقت رپورٹ) فلوریڈا کے علاقے کیسل پیری کے بیوٹی پارلر میں فائرنگ سے چار افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بظاہر دشمنی کا نتیجہ لگتا ہے۔