علم دوست ملالہ پر حملہ قابل مذمت ہےورلڈ بنک یونیسکو نے تقریب اس کے نام کر دی


نیو یارک + اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ +ایجنسیاں) ورلڈ بنک نے کہا ہے کہ علم دوست ملالہ یوسف زئی پر حملہ قابل مذمت ہے۔ علاوہ ازیں یونیسکو نے تعلیم پر گلوبل مانیٹرنگ رپورٹ 2012ءجاری کر دی۔ جمعرات کو یہاں یونیسکو کے زیراہتمام ایک تقریب منعقد کی گئی جو ملالہ کے نام کر دی گئی۔