شاہ محمود کو برادرانہ مشورہ ہے ”گھر“ واپس آ جائیں: مرید حسین


ملتان (نمائندہ نوائے وقت) پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق رکن صوبائی اسمبلی مرید حسین قریشی نے کہا ہے کہ انکے بھائی شاہ محمود قریشی کے بارے میں خبریں آ رہی ہیں کہ وہ ایک بار پھر پارٹی تبدیل کرنے جا رہے ہیں انہیں برادرانہ مشورہ دونگا کہ وہ اپنے گھر واپس آ جائیں۔