سیاستدانوں کو رقوم کی تقسیم، آپ اسے میری بدکرداری کہہ لیں حامد سعید: اخبار نویسوں سے ناراضگی


اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) آئی جے آئی کی تشکیل کے حوالے سے سیاستدانوں میں رقوم تقسیم کرنے والے ملٹری انٹیلی جنس کے سابق افسر بریگیڈئر (ر) حامد سعید اخبار نویسوں سے گفتگو میں ناراض ہو گئے اور انہوں نے اپنے اس فعل کو اعلیٰ افسروں کی ہدایت پر کی جانےوالی بدکرداری سے تشبیہ دی۔