سپریم کورٹ کا 6 رکنی بنچ کراچی بدامنی جائزہ کمیٹی کی رپورٹ پر غور کرے گا


کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سپریم کورٹ کا 6 رکنی بنچ 23 اکتوبر کو کراچی بدامنی پر جائزہ کمیٹی کی رپورٹ پر غور کرے گا۔ سپریم کورٹ نے صوبائی چیف جسٹس کی سربراہی میں جائزہ کمیٹی قائم کی تھی۔ جاری احکامات پر عملدرآمد کا جائزہ لے گا۔ بنچ کی سربراہی چیف جسٹس افتخار چودھری کریں گے۔