سابقہ بیوی اور اس کی بہن پر تیزاب پھینک دیا


پشاور (نوائے وقت رپورٹ) پشاورکے علاقے نوتھیہ میں گھریلو تنازع پر سابق بیوی اور اس کی بہن پر تیزاب پھینک دیا۔