روس امریکی ڈیفنس ایڈوانسنڈ ریسرچ پراجیکٹ ایجنسی کی مماثل ڈیفنس ریسرچ ایجنسی قائم کرے گا


ماسکو(اے پی پی) روس امریکی ڈیفنس ایڈوانسنڈ ریسرچ پراجیکٹ ایجنسی ( ڈی اے آر پی اے) کی مماثل ڈیفنس ریسرچ ایجنسی قائم کرے گا۔ اس سلسلے میں روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے ہدایت جاری کر دی۔