راہول گاندھی پر ریپ کے الزامات ثابت نہیں ہو سکے بھارتی سپریم کورٹ نے درخواست خارج کر دی


نئی دہلی (بی بی سی اُردو) بھارت کی سپریم کورٹ نے کانگریس پارٹی کے جنرل سیکرٹری راہول گاندھی کے خلاف دائر اس درخواست کو خارج کر دیا ہے جس میں ان پر جنسی زیادتی کے الزامات لگائے گئے تھے۔ راہول گاندھی کے خلاف ایک خاتون کو قید میں رکھنے اور جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔