خیبر پی کے: حتمی انتخابی فہرستوں میں 20 لاکھ نئے ووٹرز رجسٹرڈ


پشاور (نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے کے الیکشن کمشنر طارق قادری نے کہا ہے کہ حتمی انتخابی فہرستوں میں صوبے کے 20 لاکھ نئے ووٹرز کو رجسٹرڈ کیا گیا ہے، حتمی فہرستوں پر کام جاری ہے، جعلی ووٹرز کے اخراج کا معاملہ جلد حل کر لیں گے۔