ترک پیانوساز فاضل صے پر توہین اسلام کے مقدمہ کی سماعت، 18 ماہ قید ہو سکتی ہے


انقرہ (بی بی سی اردو) عالمی شہرت یافتہ ترکش پیانوساز فاضل صے کے خلاف مبینہ طور پر اسلام کی تضحیک اور مسلم اقدار کا مذاق اُڑانے کے الزام میں مقدمے کی کارروائی شروع ہو گئی اگر فاضل صے پر اسلام کی تضحیک کرنے کا الزام ثابت ہو گیا تو انہیں 18 ماہ قید کی سزا ہو سکتی ہے۔