بھارت: ماﺅ علیحدگی پسندوں کا بارودی سرنگ سے حملہ، 5 اہلکار ہلاک


پٹنہ (آن لائن) بھارت کی مشرقی ریاست بہار میں ماﺅ علیحدگی پسند کے بارودی سرنگ کے حملے میں 5 پولیس اہلکار مارے گئے۔ سینئر پولیس افسر ایم کے سنہا نے غیرملکی صحافیوں کو ٹیلیفون پر یہ بات بتائی۔