بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں زلزلے کے جھٹکے


نئی دہلی (آن لائن)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں درمیانے درجے کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 5 تھی ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق زلزلے کا مرکز سنگھ نگر شمال مغرب میں 19 کلو میٹر اور عمیرا شہر کے 58 شمال مشرق میں تھا۔