بنگلہ دیش، نیپال کا سپیکرز سارک کانفرنس میں شرکت سے معذرت


 اسلام آباد (آن لائن) سپیکر سارک کانفرنس میں بنگلہ دیش اور نیپال نے شرکت کرنے سے معذرت کرلی۔6 ویں سارک سپیکرز کانفرنس چار سے چھ نومبر تک ہو گی۔ ذرائع کے مطابق افغانستان، بھارت، سری لنکا ، پاکستان، مالدیپ، بھوٹان، بنگلہ دیش اور نیپال نے شرکت کی یقین دہانی کرا دی۔