برطانیہ میں 26فیصد سیاہ فام بے روزگاری کا شکار ہیں: رپورٹ


لندن (اے پی پی) برطانیہ کی سب سے بڑی یونینوں پر مشتمل ادارے ٹریڈرز یونین کانگریس نے خبردار کیا ہے کہ برطانیہ میں اب تک 26 فیصد سیاہ فاموں کے ساتھ نسلی تفاوت کا برتاﺅ کیا جا رہا ہے اور وہ بے روزگاری کا شکار ہیں۔