برطانوی وزیر تعلیم کا اے لیول نظام تعلیم میں اصلاحات متعارف کرانے کا منصوبہ


لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانوی وزیر تعلیم نے اے لیول نظام میں نئی اصلاحات متعارف کرانے کے لئے منصوبہ تیار کر لیا۔ مائیکل کو اے لیول نظام تعلیم میں انٹرنیشنل بیکلوریٹ سکول سسٹم کا اصول متعارف کرانا چاہتے ہیں۔