بارک اوباما اور مٹ رومنی کا دوسرا مناظرہ 65.6 ملین افراد نے دیکھا


واشنگٹن (اے پی پی) امریکی صدر بارک اوباما اور ان کے انتخابی حریف مٹ رومنی کے درمیان دوسرا ٹی وی مناظرہ 65.6 ملین افراد نے دیکھا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق دونوں انتخابی حریفوں کے درمیان اس دوران سخت سوالات و جوابات کا تبادلہ ہوا ۔