ایپکا نے احتجاج کا اعلان کر دیا


کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن نے احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ مرکزی صدر ایپکا اسلم خان نے کہا کہ نومبر کے پہلے ہفتے سے ملک بھر میں احتجاج شروع کریں گے۔ کلرکس انتخابات میں ڈیوٹی دیں گے اور نہ ہی ووٹ ڈالیں گے۔