ایرانی ایجنٹ کا امریکہ میں سعودی سفیر کے قتل کی سازش کا اعتراف


نیویارک(آن لائن)امریکہ میں گرفتار ایرا نی نژاد امریکی شہری منصور ارباب سئیر نے واشنگٹن میں متعین سعودی سفیر کو ایرانی فوج کی مدد سے قتل کرنے کی سازش میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا ۔