اسلام آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، کسٹمز افسر زخمی


اسلام آباد (وقت نیوز) اسلام آباد میں اعلیٰ کسٹم آفیسر پر تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود میں فائرنگ کی گئی جس سے کسٹم افسر شدید زخمی ہو گئے جنہیں پمز میں داخل کرایا گیا۔