آئی ایس آئی ماﺅ نواز باغیوں کی مدد کر رہی ہے: بھارتی پولیس افسر کا الزام


نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی ریاست مغربی بنگال کے پولیس سربراہ نپاراجیت مکھر جی نے الزام عائد کیا ہے کہ آئی ایس آئی مغربی بنگال میں ماﺅ باغیوں کی حامی تنظیموں کی مدد کر رہی ہے۔