ہری پور: گاڑی سے 20 ہزار کارتوس برآمد، تین ملزم گرفتار

ہری پور (نوائے وقت رپورٹ) جاری کس چیک پوسٹ ہری پور میں گاڑی سے 20 ہزار کارتوس برآمد کر لئے گئے۔ تین ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا۔