کوئٹہ: ایم فل، پی ایچ ڈی کے امتحانات ملتوی

کوئٹہ (این این آئی) جامعہ بلوچستان کے شعبہ امتحانات کے اعلامیہ کے مطابق ایم فل، پی ایچ ڈی کے امتحانات جو 19 نومبر 2013ءکو ہونے تھے ملتوی کردئیے گئے ہیں۔ نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔