لاہور شہر کے مسائل حل کرنے کیلئے مسلم لیگ (ن) کی قیادت‘ عہدیدار اور کارکن مل کر کام کر رہے ہیں: توصیف شاہ

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور میاں حمزہ شہباز کے کوآرڈینیٹر سید توصیف شاہ نے کہا ہے کہ لاہور شہر کے مسائل حل کروانے کیلئے مسلم لیگ (ن)  کی قیادت‘ عہدیدار اور کارکن یکجان ہوکر کام کر رہے ہیں اور عوام کو یقین ہے کہ یہی لوگ ان کو مسائل سے چھٹکارا دلائیں گے۔