سالانہ مجلس عزا


لاہور (پ ر) سالانہ مجلس عزا بسلسلہ شہادت سرکار غازی عباس علمدار بمقام ناظر منزل سلطان سٹریٹ نمبر 34 ساندہ روڈ 16 محرم جمعرات رات 8 بجے شب منعقد ہوگی جس میں مولانا امجد علی عابدی خطاب کریں گے۔