دشمن ہمیں کمزورکرنے کیلئے آپس میں الجھارہا ہے۔ ناصراقبال خان

لاہور (  خصوصی رپورٹر ) ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی صدرمحمدناصراقبال خان، سیکرٹری جنرل محمدرضاایڈووکیٹ ، سرفرازخان نیازی، یونس میمن اور دیگر  نے کہا ہے کہ دشمن ہمیں کمزورکرنے کیلئے آپس میں الجھارہا ہے۔پاکستان میں امن واستحکام کاانحصاربحیثیت قوم ہمارے مثبت رویوں پر ہے۔ باہمی اختلافات کونفرت اوردشمنی میں تبدیل نہ ہونے دیا جائے۔پاکستان میںنفاق اورنفرت کابیج بونا ملک دشمن قوتوں کی ضرورت اور فطرت ہے۔