اکرم منہاس کے والد کی وفات پر تعزیت

لندن (نمائندہ خصوصی)  ’’لوّ پاکستان‘‘ کے چیئرمین مہر ندیم اختر، صحافی وقار ملک، اختر سیالوی، چودھری اکر منصوری اور خلیل احمد نے پاکستان اوورسیز ایسوسی ایشن فورم کے صدر چودھری اکرم منہاس کے والد کی ناگہانی وفات پر اپنے گہرے دکھ افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر وتحمل کی دعا کی ہے۔