کوئٹہ بم دھماکے کے خلاف آج ہڑتال کرینگے: صدر گڈز ٹرانسپورٹ

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) صدر گڈز ٹرانسپورٹ خالد خان نے کہا ہے کوئٹہ دھماکے کے خلاف آج کراچی سے ملک بھر میں مال کی فراہمی بند رہے گی۔