چین میں قمری سال کے ساتھ ہی پانڈا کارنیول کاآغاز

بیجنگ (نوائے وقت نیوز) چین میں قمری سال کو خوش آمدید کہتے ہی چینی نیو ائیر کیلئے جاری تمام موج مستیاں اختتام پذیر ہوگئیں جس کے بعد اب ملک میں نئے کارنیول کا آغازہورہا ہے۔چین کے صوبے سیچوان کے شہر میں قائم پانڈا ریسرچ بیس کے زیراہتمام پانڈا کارنیول کا آغاز کردیا گیا ہے۔