میری بیٹی کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا فیصلہ ذاتی ہے: زاہد حسین بخاری


شیخوپورہ (نامہ نگار خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما جسٹس ر زاہد حسین بخاری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی میری روح ہے، میں پیپلز پارٹی کے کارکن کی حیثیت سے دنیا سے جانے پر فخر محسوس کروں گا۔ میری بیٹی سیدہ عظمیٰ زاہد بخاری ایم پی اے اور داماد سمیع اللہ خان کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کے فیصلہ سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے۔

زاہد بخاری