منڈی بہاﺅ الدین: پسند کی شادی کرنیوالا بیوی اور ماں سمیت قتل

منڈی بہاﺅ الدین (نوائے وقت رپورٹ) منڈی بہاﺅ الدین کے گاﺅں جیبک میں پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی سمیت تین افراد کو قتل کر دیا گیا۔