مسلم لیگ ن میثاق جمہوریت کی خلاف ورزی کر رہی ہے: کائرہ

لاہور (اے پی پی) وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے مسلم لیگ (ن) نے پہلے سے پی پی پی چھوڑ کر جانے والے ارکان پنجاب اسمبلی سے دوبارہ شمولیت کروائی‘ مسلم لیگ (ن) میثاق جمہوریت کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔