قلعہ عبداللہ سے 3 افراد کی نعشیں برآمد

قلعہ عبداللہ (نوائے وقت رپورٹ) چمن کے علاقے قلعہ عبداللہ سے تین افراد کی نعشیں ملی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق تینوں افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔