سوپور میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، فوجی گاڑی کو نقصان

سرینگر (کے پی آئی ) مقبوضہ کشمےر کے شمالی قصبہ سوپور میں بارودی سرنگ کادھماکہ فوجی گاڑی کو نقصان پہنچا ۔تاہم اس دھماکے کے نتیجے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔