سندھ ہائیکورٹ میں طاہرالقادری کے خلاف توہین عدالت درخواست کی سماعت کل ہوگی

کراچی (این این آئی) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس مقبول باقر اور جسٹس ریاضت علی سہڑ کی دو رکنی بینچ میں طاہر القادری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کل 18فروری2013کو ہوگی۔