سندھ میں کولڈ سسٹم فراڈ، کچی آبادی، گوٹھ آباد سکیمیں غریبوں کیخلاف سازش ہے: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ


میر پور خاص (آئی این پی ) سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مشیر عالم نے کہا ہے کہ کولڈ سسٹم ایک فراڈ اور کچی آبادی گوٹھ آباد سکیمیں غریبوں کے خلاف ایک سازش ہے، تعلیمی پسماندگی کے باجود سندھ کے نوجوان بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ وہ ہفتہ کو یہاں پرائیویٹ لاءکالج کی عمارت کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔

سندھ / کولڈ سسٹم