جے ےو آئی (ف) نے کل آل پارٹیز کانفرنس کراچی میں بلا لی


اسلام آباد (ثناءنیوز) جمعیت علماءاسلام (ف) نے 18 فروری پیر کو کراچی میں کشیدگی کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اے پی سی کراچی میں ہو گی۔ کراچی کی مقامی جماعتوں کے قائدین کو مدعو کیا جا رہا ہے جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اے پی سی کی صدارت کریں گے۔