بہاولپور صوبہ کی بحالی کے سوا کوئی آپشن قبول نہیں: نواب صلاح الدین

بہاولپور(بیورورپورٹ) بہاولپورصوبہ بحالی کے سوا کوئی آپشن ہرگز قبول نہیں کرینگے۔ اِن خیالات کا اظہار صلاح الدین عباسی نے صوبائی سیکرٹریٹ جیل روڈ بہاولپور میں ناظمین، کونسلر اور دیگر عمائدین شہر سے ملاقات کے دوران خطاب کرتے ہوئے کیا۔