امریکہ : 7 سالہ بیمار بچے کی جگہ روبوٹ نے کلاس اٹینڈ کرنا شروع کری

نیویارک (نیٹ نیوز) اب بیمار بچوں کی جگہ روبوٹ کلاس اٹینڈ کرتے نظر آئیں گے۔ امریکی شہر بفالو میں رہنے والا 7 سالہ ڈیون کیرو شدید الرجیز کا شکار ہے جس کے باعث وہ اپنے ہمعصر ساتھیوں اور کلاس فیلوز کے ساتھ گھل مل نہیں سکتا اور یہی وجہ ہے اب اس کی جگہ روبوٹ کلاس اٹینڈ کرتا ہے۔