کراچی: نئی حلقہ بندیوں پر مشاورت کیلئے الیکشن کمیشن نے تمام بڑی جماعتوں کو خطوط بھجوا دئیے


اسلام آباد(ثناءنیوز)کراچی ڈویژن میں نئی حلقہ بندیوں کے معاملے پر مشاورت کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کراچی کی تمام بڑی جماعتوں کو خطوط بھجوا دیئے گئے ہیں۔ مشاورتی اجلاس 20 دسمبر کو اسلام آباد میں ہو گا۔ کراچی کی جماعتوں سے مشاورتی اجلاس کے لیے دو دو نمائندوں کی نامزدگیوں کے بارے میں کیا گیاہے۔