کراچی: اینٹی کرائم سیل کی فائرنگ سے مبینہ اغوا کار ہلاک‘ مغوی بچہ بازیاب


کراچی (آئی این پی) بروہی گوٹھ ٹول پلازہ کے قریب اینٹی کرائم سیل کا اغوا کاروں سے فائرنگ کا تبادلہ مبینہ اغوا کار ہلاک جبکہ مغوی بچے کو بازیاب کر لیا گیا۔