پشاور: نجی سینما کے قریب سے دو کلو وزنی ریموٹ کنٹرول بم برآمد، ناکارہ بنا دیا گیا


پشاور (نوائے وقت رپورٹ) پشاور میں شمع سینما کے قریب پولیس نے بم دو کلو وزنی کو ناکارہ بنا دیا۔ ایس پی سٹی کے مطابق بم ریموٹ کنٹرول تھا۔ پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن کیا تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہ آ سکی۔